15 اپریل2020ء) باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کھول دیئے گئے اس حوالے سے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویڑن معید یوسف نے کہا تھا کہ ان ائیرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک بیرون ممالک پاکستانیوں کو لانے کے لیے کھولا گیا ہے جن پر صرف بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہوں گی۔
معید یوسف نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کی اسکریننگ کی جائے گی، اور پھر انہیں ائیرپورٹ اور ملحقہ ہوٹلوں میں 48 گھنٹے کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بتایا تھا کہ کھولے گئے ائیرپورٹس میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، فیصل آباد اور ملتان کے ہوائی اڈے شامل ہیں۔واضح رہے کہ قومی ائیر لائن (پی آئی ای) نے بیرون ملک میں پھنسے 1800 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت قومی ائیرلائن کی مختلف پروزایں 19 اپریل تک مختلف ممالک سے پاکستانیوں کو واپس وطن لائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ جو پاکستانی بیرون ممالک سے آرہے ہیں انہیں قرنطینہ کرنا ضروری ہے اور ان کا ٹیسٹ بھی ہوگا، جو مسافر قرنطینہ کے لیے ہوٹل کی سہولت چاہتا ہے انہیں اپنے اخراجات خود اٹھانے ہوں گے ریاست کے پاس اس کی گنجائش نہیں ہے، جو یہ اخراجات نہیں اٹھا سکتے ان کے لیے حکومت کے قرنطینہ مراکز موجود ہیں۔ 14 سے 18 اپریل تک بیرون سے آنے والے پاکستانیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے معاون خصوصی نے بتایا کہ 'جاپان جانے والا ہمارا ایک جہاز وہاں اور تھائی لینڈ سے تقریباً 270 پاکستانیوں کو لے کر آیا ہے، آج اور کل دبئی سے تقریباً ہمارے 360 قیدی واپس آجائیں گے، سعودی عرب سے تقریباً 500 زائرین کل اور پڑسوں واپس آئیں گے، 16 اور 17 اپریل کو اومان میں رہا ہونے والے لگ بھگ 300 قیدی واپس آئیں گے، جبکہ 18 اپریل کو متحدہ عرب امارات سے 200 اور انڈونیشیا سے 225 لوگ واپس آئیں گے۔
Pakistanis coming out (15th April 2020) will have to bear the cost of quarantine at the hotel itself. Assistant Special Minister for National Security Maid Yusuf has said that the country's six major airports have been opened for the deportation of Pakistanis stranded around the world in this regard. These airports have been opened from April 15 to 18 to bring in Pakistanis from abroad on which only international flights will operate.
Maid Yusuf said Pakistanis coming from abroad would be screened and then kept in Quarantina for 48 hours at the airport and adjacent hotels.
The Prime Minister's Assistant Special said that the airports opened include Islamabad, Lahore, Karachi, Peshawar, Faisalabad and Multan airports. It is understood that National Airline (PIE) has more than 1,800 trapped overseas. A plan has been put in place to bring Pakistanis back home, under which different national airline departments will bring Pakistanis back home from different countries by April 19.
He said that Pakistanis who are coming from overseas must quarantine and will also have their test, who wants hotel facilities for quarantine travelers will have to pay their own expenses, which the state does not have the capacity for. The government's quarantine centers are available for those who cannot afford these costs. Explaining details of Pakistanis arriving from April 14-18, the auxiliary said, "Our ship to Japan has brought about 270 Pakistanis from there and Thailand, about 360 of our captives returned from Dubai today and tomorrow. Arrives, about 500 visitors from Saudi Arabia will return tomorrow and neighbors, about 300 prisoners released in Oman on April 16 and 17 will return, while on April 18, 200 will return from the UAE and 225 from Indonesia. Will
Post Top Ad
Your Ad Spot
Wednesday, April 15, 2020
Home
pakistan news today
urdu news ہوم ٹوڈے کی پیپر ٹاپ کہانی
باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا: معید یوسف ریاست کے پاس ہوٹل کے اخراجات اٹھانے کی گنجائش نہیں ہے، جو یہ اخراجات نہیں اٹھا سکتے ان کے لیے حکومت کے قرنطینہ مراکز موجود ہیں:معاون خصوصی برائے قومی سلامتی
باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا: معید یوسف ریاست کے پاس ہوٹل کے اخراجات اٹھانے کی گنجائش نہیں ہے، جو یہ اخراجات نہیں اٹھا سکتے ان کے لیے حکومت کے قرنطینہ مراکز موجود ہیں:معاون خصوصی برائے قومی سلامتی
Tags
pakistan news today#
urdu news ہوم ٹوڈے کی پیپر ٹاپ کہانی#
Share This
About latest news
urdu news ہوم ٹوڈے کی پیپر ٹاپ کہانی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Author Details
Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat.
No comments:
Post a Comment