The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, April 15, 2020

ڈاکٹر کی آئسولیشن وارڈ میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ 2دن تک زیادتی

ڈاکٹر کی آئسولیشن وارڈ میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ 2دن تک زیادتی
اسقاط حمل سے گزر کر آنے والی لڑکی تکلیف نہ سہہ پائی،آخری سانسوں میں سب کچھ بتا دیا
13 اپریل 2020 ء ) بھارت میں ڈاکٹر نے آئسو لیشن وارڈ میں موجود لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق یوں تو بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پیش آنا عام بات سمجھی جاتی ہے،لیکن ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا وائرس کی وبا کی لپیٹ میں ہے،ایسے میں بھارت میں درندہ صفت لوگ خواتین پر یہ ظلم کرنے سے باز نہیں آئے،بھارت کے ضلع گایا میں آئسو لیشن وارڈ میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔
متاثرہ لڑکی کو کورونا وائرس کے شبے میں آئسو لیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا،کچھ دن قیام اور مزید ٹیسٹوں کے بعد اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ لڑکی کورونا وائرس سے متاثرہ نہیں ہے۔تاہم افسوسناک طور پر لڑکی کا انتقال ہو گیا کیونکہ اسے اسقاط حمل کے عمل سے گزرنے کے بعد اسپتال لایا گیا تھا اور وہ مزید تکلیف نہیں سہہ پائی تھی۔

لڑکی کی ساس نے یہ شبہ ظاہر کیا تھا کہ اس کے ساتھ آئسو وارڈ میں زیادتی کی گئی کیونکہ وہ اسپتال سے باہر آنے کے بعد صدمے کی حالت میں تھی اور اپنی آخری سانسوں میں اس نے بتایا کہ مجھے ایک ڈاکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج قبضہ میں لے لی ہے جس کی مدد سے دو ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 239 ہلاکتیں اور 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت وزارت صحت حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وباء کا شکار مزید 33 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 239 ہو گئی ہے جبکہ 686 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7447 ہو گئی ہے، 643 افراد ڈسچارج ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ بھارت میں مسلسل 18 روز سے لاک ڈائون نافذ ہے۔



25-year-old girl abducted for 2 days in doctor's isolation ward
Abortion girl did not suffer, told in last breath
April 13, 2020) In India, a doctor tortured a girl in the isolation ward. According to the details, it is common for women to be raped in India, but at a time when the whole world Corona is infected with the virus epidemic, in which people in India do not refrain from oppressing women, a 25-year-old girl has been abused in the isolation ward in Gaia district of India.
The victim was placed in the isolation ward on suspicion of the Coronavirus. After a few days of stay and further tests, it was confirmed that the girl was not infected with the Coronavirus. She was brought to the hospital after undergoing pregnancy and suffered no further pain.

The girl's mother-in-law suspected that she had been abused in the iso-ward because she was in trauma after coming out of the hospital and in her last breath she told me that she had been abused by a doctor. ۔

Police have seized CCTV footage with the help of two doctors who have been arrested and are being investigated further. It has been reported that due to coronavirus in India so far 239 deaths and 7,000 have been made. More cases have been reported. According to the media, the Indian Health Ministry has said that in the last 24 hours, 33 more people have been killed in the deadly outbreak, bringing the total death toll to 239 in the country and 686 new cases to the affected patients. The number has risen to 7447, 643 people have been discharged and returned to their homes. Lockdown has been in force in India for 18 consecutive days.

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad