کراچی(حچ ار نیوز)سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین پر پابندی کے اعلان کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا موقف بھی سامنے آگیا ہے، قومی ایئر لائن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایسے تمام افراد جو عمرہ کی ادائیگی یا سیاحت کی غرض سے سعودی عرب جانے کاارادہ رکھتے ہیں انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اب سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے
پی آئی کے ٹویٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ’معززمسافروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی ہدایات کے بعد عمرہ یا سیاحت کی غرض سے مملکت کا سفر کرنے پر فوری طورپر پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم پی آئی اے سعودی عرب میں پہلے سے موجود عمرہ زائرین کی واپسی تک اپنی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھے گی
پی آئی کے ٹویٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ’معززمسافروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی ہدایات کے بعد عمرہ یا سیاحت کی غرض سے مملکت کا سفر کرنے پر فوری طورپر پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم پی آئی اے سعودی عرب میں پہلے سے موجود عمرہ زائرین کی واپسی تک اپنی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھے گی
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ایسے تمام مسافر جن کے پاس سعودی عرب میں مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے وہ مملکت کا سفر کرسکتے ہیں اور اس سلسلے میں سعودی عرب آنے جانے والی تمام پروازوں کا سلسلہ جاری رہے گا‘۔ قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ’پی آئی اے سعودی حکومت کی ہدایات پر من و عن عمل کرے گی‘۔متعلقہ مسافروں کو ہدایات کی جاتی ہے کہ وہ مزید تفصیلات کیلئے اپنے ٹریول ایجنٹس سے رابطہ کریں یا پھر پی آئی اے کی بین الاقوامی ہیلپ لائن+(92-21)-111-786-786پر رابطہ کریں۔
یاد رہے کہ سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاو کیلئے دنیا بھر سے عمرہ کیلئے مکہ یا مدینہ آنے والوں پر پابندی کااعلان کیا ہے
KARACHI (HR News): Pakistan International Airline has also emerged after Saudi Arabia announced a ban on Umrah pilgrims. Who are planning to travel to Saudi Arabia are informed that they will no longer be able to travel to Saudi Arabia.
The statement issued by PI's Twitter account states that "respected travelers are informed that Saudi Arabia's Foreign Ministry has immediately banned travel to the state for travel for Umrah or tourism. O Umrah, which already exists in Saudi Arabia, will continue its flights until return
added that all travelers who have a permanent residence permit in Saudi Arabia can travel to the country and all flights arriving to Saudi Arabia in this regard will continue." The national airline says that "PIA will follow Saudi government guidelines". Travelers are advised to contact their travel agents for further details or to PIA International Help Contact Line + (92-21) -111-786-786.
Remember that the Saudi government has announced a ban on those coming to Mecca or Medina for Umrah from around the world to protect the Karuna virus.

No comments:
Post a Comment