بٹ خیلہ(حچ ار نیوز)لوئر دیر کے علاقے خادگزئی میں بارات کی گاڑی ڈرائیورسے بے قابوہوکرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاری میں سوار تین خواتین جانبحق جبکہ اٹھارہ افراد شدید زخمی ہوگئے، الخدمت فاونڈیشن کے 
رضاکاروں نے آج ایک بارپھرزخمیوں کو بھرپورخدمت کی
لوئر دیر کے پہاڑی علاقے خادگزئی میں شادی کا گھر ماتم میں اس وقت تبدیل ہوا جب باراتی اپنے گھر جارہے تھے کہ اسی دوران ایک بدقسمت وین پہاڑی سے نیچے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین خواتین موقع ہی پر موت کی وادی میں چلے گئے جبکہ اٹھارہ افراد شدید زخمی ہوئے اطلاع ملتے ہی الخدمت رضاکارجائے حادثہ پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کیاگیاں جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی مگر بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب پشاور کے ہسپتالوں میں منتقل کردیئے گئے حادثہ کے زخمیوں میں ذیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے پولیس کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے سبب گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پیش آیا الخدمت رضاکار آخری وقت تک ہسپتال میں موجود رہے اور زخمیوں کی ہرممکن مدد کی




No comments:
Post a Comment