بریکنگ نیوز۔
ٹیکرز۔
تخت بھائی کے علاقہ سرور آباد جلالہ میں رات بھر شدید بارشوں سے متاثر غریب ڈرائیور دوست محمد کے مکان کی چھت گرگئی۔
تخت بھائی،جس کے نتیجے میں ان کے تین بچے فائزہ عمر 9 سال ، ثناء عمر 3 سال اور طفیل وقاص عمر 45 دن موقع پر جان بحق ہوگئے۔
تخت بھائی ،جبکہ اس کی بیوی مسماة بسرت عمر 45 سال اور دو بچیاں اسماء عمر 6 سال اور صباء گل عمر 12 سال شدید زخمی ہوگئیں۔
جس کو فوری طور پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کردیئے۔
جہاں پر ایم ایس ڈاکٹر کچکول کی قیادت میں ڈاکٹروں کی میڈیکل ٹیم نے زخمیو ں کو طبی امداد دیکر ہسپتال میں داخل کردیئے۔




No comments:
Post a Comment