پاکستان میں لڑکیوں کو ہر شعبے میں آزادی حاصل ہے،مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایسی کون سی آزادی ہے جو آپ کو چاہئیے،کیا آپ یورپی خواتین کی طرح بننا چاہتی
ہیں،اور آپ کو ننگا پھرنے کی آزادی چاہئے؟علینا نامی لڑکی نے مزید کہا کہ شاید آپکو اندازہ نہیں کہ آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتی ہیں۔
آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ کتنے قسمت والے ہو کیونکہ آپ ایک اسلامی ملک میں پیدا ہوئے۔
آپ لوگوں کو سب کچھ بچپن سے کھایا جاتا ہے ہمیں تو کچھ نہیں سکھایا جاتا۔ہم نے تو اسلام قبول کرنے کے بعد سب سیکھا۔کاش میں بھی ایک اسلامی ملک

No comments:
Post a Comment