The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, March 9, 2020

امریکی فوجیوں نے افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان سے انخلا شروع کردیا ہے۔

امریکی فوجیوں نے افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان سے انخلا شروع کردیا ہے۔


امریکہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے خبر ایجنسی کو نام نہ لینے کی شرط پر بتایا کہ امریکی فوجیوں کا انخلا شیڈول ہوچکا ہے، مارک ایسپر نے کہا ہے کہ
جب فوجیوں کی تعداد 8600 رہ جائے گی تو اس وقت افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل سکاٹ ملر صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad