The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, August 11, 2020

Mutton Biryani Recipe In Urdu مٹن بریانی بنانے کی ترکیب

Mutton Biryani Recipe In Urdu

مٹن بریانی بنانے کی ترکیب

1 مٹن سوا کلو
2 چاول ایک کلو
3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 نمک حسب ذائقہ
5 پیاز(باریک کٹی ہوئی)تین عدد درمیانی
6 ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے)چھ عدد درمیانے
7 دہی(پھینٹا ہوا)ایک پیالی
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 ہلدی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
10 لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ
11 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
12 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
13 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)چھ سے آٹھ عدد
14 ہرادھنیا(باریک کٹا ہوا)آدھی گٹھی
15 پودینہ(باریک کٹا ہوا)آدھی گٹھی
16 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
17 زردے کا رنگ ایک چٹکی
18 دودھ ایک پیالی
19 کیوڑہ ایسنس چند قطرے
20 کوکنگ آئل ایک پیالی
Mutton Biryani Recipe In Urdu

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  1. Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکی


  • 1دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں۔
  • 2جب کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کرلیں۔
  • 3ادرک،لہسن،ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کرکے اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں۔
  • 4جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ایک پیسٹ کی شکل میں آجائیں تو چکن،نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا،پسا ہوا گرم مصالحہ،ہری مرچیں،ہرادھنیا اور پودینہ ڈال دیں پھر دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔
  • 5چاولوں کو تھوڑے سے ثابت گرم مصالحے کے ساتھ ایک کٹی(مکمل ابلنے سے تین چار منٹ پہلے)ابال کر چھلنی سے پانی چھان لیں ۔
  • 6بڑے سائز کی دیگچی میں مٹن کو پھیلا کر رکھیں اور اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگا دیں دودھ میں زردے کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس ملا کر چاولوں پر چھڑک دیں۔
  • 7دیگچی کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے گرم توے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر(دم پر)پکائیں۔
  • No comments:

    Post a Comment

    Post Top Ad