The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, August 11, 2020

ملک میں ایک اور جان لیوا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے


ملک میں ایک اور جان لیوا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے

بلوچستان، کراچی اور راولپنڈی میں کانگو وائرس کے کیسز اور مریضوں کی اموات رپورٹ





بعد ازاں مریض کی موت واقع ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع نے کانگو وائرس کے پہلے مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔



بتایا گیا ہے کہ مریض کو 6 اگست کو راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال لایا گیا تھا۔ علاج معالجے کے دوران دو دن بعد 8اگست کو مریض کا انتقال ہوگیا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ اف ہیلتھ (این ائی ایچ) اسلام آباد سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والا مریض کانگو وائرس کا شکار تھا اور یہی وائرس اس کی موت کی وجہ بنا۔ راولپنڈی میں کانگو کے پہلے مریض کی موت سے محکمہ صحت متحرک ہوگیا ہے۔ جبکہ مزید بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل کراچی سمیت کوئٹہ میں کانگووائرس سے مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ دونوں شہروں میں گزشتہ چند روز کے دوران کانگو کے کچھ کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک میں ایک اور جان لیوا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad