’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ڈریس ڈیزائنر بی جی نے جو بات کی اس نے مجھے انتہائی رنج دیا اور میں اسے بھلا نہیں سکوں گی ۔
میں بی جی کیلئے یہی دعا کرتی ہوں کہ خدا کی ذات انہیں ہدایت دے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مشکل وقت میں فنکار ایک دوسرے کے کام نہیں آئیں گے تو باہر سے کون ہمارے کام آئے گالیکن اس کڑے وقت میں مجھے پتہ چل گیا ہے کہ کون میر ے ساتھ کھڑا ہے ۔انہوں نے یہاں لوگ منہ پر کچھ بات کرتے ہیں اور پیٹھ پیچھے کچھ کہتے ہیں ،میں جلد پاکستان آئوں گی اوربہت سے مکروہ چہروں کو بے نقاب کروں گی ۔

No comments:
Post a Comment