21اپریل۔2020ء) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد تمام لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ کہ گزشتہ ہفتے ہی فیصل ایدھی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔انہوں نے 2 روز قبل کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جبکہ ان کی وزیراعظم سے ملاقات پانچ روز قبل ہوئی تھی۔اسی حوالے سے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ فیصل ایدھی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم سے بات کروں گا۔
حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم کو ٹیسٹ سے متعلق رائے دوں گا۔وزیراعظم ابھی کابینہ اجلاس میں مصروف ہیں۔ان سے ملاقات کروں گا۔انہیں فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بارے میں آگاہ کرؤں گا اور انہیں بھی ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دوں گا۔
اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کروانے کی اپیل کی جا رہی ہے ۔
صارفین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو کورونا ٹیسٹ کروانے کے ساتھ ساتھ 14 روز کے لئے قرنطینہ میں چلے جانا چاہیے اور ملاقاتیں محدود کر دینی چاہیے۔
اس کے ساتھ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کو بھی کورو نا ٹیسٹ کروانے کی تجویز پیش کی جارہی ہے۔فیصل ایدھی نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر ندیم ملک سے بھی ملاقات کی تھی۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے نہ صرف وزیراعظم کو ٹیسٹ کروانے پر زور دیا بلکہ یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کو ملاقاتیں کرنے سے احتیاط کرنا چاہیئے جبکہ احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے ماسک پہننا چاہیے۔

ایک صارف نے کہا کہ میں فکر مند ہوں کیونکہ گذشتہ روز وزیراعظم نے صدر مملکت سے بھی ملاقات کی تھی۔
April 21, 2020) There has been a wave of concern among all people since the Edhi Foundation chief Faisal Edhi confirmed the Coronavirus because Faisal Edhi had met Prime Minister Imran Khan last week. In this regard, Dr. Faisal Sultan said that he would talk to the Prime Minister after the test came positive.
Keeping in view the situation, I will give the PM opinion on the test. The Prime Minister is busy in the Cabinet meeting. I will meet him. Will
No comments:
Post a Comment