ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ ریحان گل خٹک نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی روک تھام کےلئےملاکنڈانتظامیہ پاک ارمی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈپیارٹمنٹ مشترکہ طور پر ہر ممکن قدامات اٹھا رہے ہیں مالاکنڈ میں کوروناوائرس سے مشتبہ مریضوں کی تعداد 293ہے جسمیں چار دنوں کے دوران 35مریض صحتیاب ہوکر فارغ کردیئے گئے ہیں جبکہ ایک مریض میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جن کوعلاج فراہم کیا جارہا ہے اپنے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ ریحان گل خٹک کا کہنا تھا کہ علاقہ تھانہ میں آئسو لیشن وارڈ قائم کیا گیا ہے اور آئسولشن وارڈ میں وہ مریض داخل ہے جن کے ٹسٹ پازٹیوہیں اسکے علاوہ تحیصل درگئی میں 50سے 100بستروں تک کا قرنطینہ سنٹر قائم کیا ہے ملاکنڈ کے عوام انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہے ہیں جبکہ تمام سیاسی پارٹیاں بھی ملاکنڈ انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کےلئے کمشنر ملاکنڈ ڈوثرن اور صوبائی حکومت کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلائنگ اینڈ فنانس وسیم خان کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے اور کمیؐی میں سرکاری ٹیچر بھی شامل ہے اور علاقے کے جتنے بھی غریب اور اجرت پر کام کرنے مزدور ہیں اسکا لسٹ بہت جلد مکمل ہونے کے بعد انہیں بغیر کسی سیاسی سفارش کے راشن فراہم کیا جائیگا انہوں نے مذید کہا کہ دیگر اضلاع کی نسبت ضلع ملاکنڈ میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد انتہائی کم ہے انہوں نے عوام اور سول سوسائٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ ملاکنڈ انتظامیہ کے ساتھ کوروناوائرس کی روک تھام میں تعاون کریں تو بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالینگے
Post Top Ad
Your Ad Spot
Wednesday, April 1, 2020
Home
pakistan news today
urdu news ہوم ٹوڈے کی پیپر ٹاپ کہانی
ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ ریحان گل خٹک نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی روک تھام کےلئےملاکنڈانتظامیہ

Tags
pakistan news today#
urdu news ہوم ٹوڈے کی پیپر ٹاپ کہانی#
Share This
About latest news
urdu news ہوم ٹوڈے کی پیپر ٹاپ کہانی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Author Details
Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat.
No comments:
Post a Comment