The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, March 8, 2020

جسم تمھارا ہے ، مگر خود کشی حرام

جسم تمھارا ہے ، مگر خود کشی حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے ،  مگر زنا حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے ،  مگر بد نگاہی حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے، مگر زبان سے ایذا دینا حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے، مگر غلط جگہ جانا حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے، مگر کسی کو نا حق قتل کرنا حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے  ، مگر چوری  کرنا حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے ،مگر گانے و موسیقی حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے ، مگر جھوٹی گواہی دینا حرام
مرضی رب کی
جسم تمھارا ہے ،مگر شوہر کو ستانا حرام
مرضی رب کی

کچھ سمجھے ؟

حقیقت میں " میرا جسم میری مرضی "
شیطانِ لعیں کا " نعرہ " ہے   !

مومن تو یہی کہے گا جسم میرا ہے ،
مرضی میرے اللہ کی !

اس  نعرہ سے بچئیے ، دوسروں کو بچائیے !

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad