The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, March 5, 2020

سوات: بریکوٹ میں پرائمری سکول کی دیوار گر گئی، ایک طالبہ جاں بحق

 بریکوٹ کے علاقہ نجی گرام میں پرائمری سکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات تحصیل بریکوٹ کے نواحی علاقہ نجی گرام ناٹمیرہ سرمستئی میں پرائیمری سکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں سدرہ دختر اذاد خان
عمر دس سال جاں بحق ہو گئی جبکہ دو طلباءمیں شبیر احمد ولد حبیب الرحمن عمر بارہ سال ،سمیرا دخترعظیم خان عمر دس زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائمری سکول کی خستہ حال دیوار بارش کی وجہ سے گری ۔
دیوار گرنے کے وقت سکول کے بچوں کا ریسس تھا جب دیوارگری تو تین بچے اُس کی ذد میں آگئے

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad