کوروناوائرس کی روک تھام،پشاور باچاخان ائیرپورٹ کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری۔ صحت سند کے بغیر کسی مسافر کو طیارے سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ائیرپورٹ منیجر,مسافروں کی صحت کلیرنس کے بغیر طیارہ بریج سے لگے گا نہ سیڑھی لگے گی۔ ائیرپورٹ منیجر
ائرپورٹ سے وابستہ تمام ملازمین کے لئے احاطے میں داخلے پرسکریننگ لازمی قرار۔ عبیدالرحمن عباسی ائیرپورٹ منیجر
No comments:
Post a Comment