The latest news and headlines from The News International. Get breaking news stories videos and photos

ive tv

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, March 13, 2020

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صرف جماعت اسلامی نے کہا اس کے قاتل کو سر عام سزائے موت دیاجائے.

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صرف جماعت اسلامی نے کہا اس کے قاتل کو سر عام سزائے موت دیاجائے.
لیکن ۔پی ٹی آئ. مسلم لیگ۔ پی ٹی ایم۔ اور پیپلزپارٹی نے کہا نہیں.
بس ہوسکے تو سات سال سزا دی جائے پھر چھوڑا جائے




کیونکہ کوئی اتنا ظلم تو نہیں کیا۔اور قانون پاس ہوا 😥
بس ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کیا اور پھر مار ڈالا.
اب لگ پتہ جائے گا کہ تمہارے ووٹ اور سپورٹ کس کیلئے استعمال ہوا تھا
کیا ووٹ دینے والے اس اچھے برے فیصلے سے مستثنیٰ ہونگے



 کبھی نہیں.
کیونکہ اللہ قران میں فرماتا ہیں
وتعاونو علی البر وا تقویٰ ولا تعاونو علی الاثم والعدوان.
اج رحیم یار خان رور رہے ہیں !!



No comments:

Post a Comment

Post Top Ad