Pages

???????

Sunday, March 29, 2020

آلہ ڈھنڈ کورونا سے متاثر عبدالعزیز

عبدالعزیز ولد عالمزیب ظلم کوٹ آلہ ڈھنڈ کورونا سے متاثر عبدالعزیز ایران سے پاکستان آیا تھا گھروالوں سے نہیں ملا۔pakistan news today, قرنطینہ میں داخل۔



ضلع مالاکنڈ میں جن لوگوں کے گھروں پر لیویز پہرہ دے رہے ہیں ان کا ٹیسٹ کب ہوگا ؟ ان کو راشن کب ملے گا؟ ان کےلیے کتنا بجٹ ایاہے؟ کتنا خرچ ہواہے؟ کہاں خرچ ہواہے؟

No comments:

Post a Comment