Pages

???????

Wednesday, March 4, 2020

خادگزئی کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ

خادگزئی کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ ۔جس کے نتیجے میں ایک عورت سمیت 2 بچی شہید جبکہ 17 افراد شدید زخمی ہیں جس میں زیادہ تر بچے شامل ہیں نظام الدین ٹیم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گیا۔اور لاشوں کو انپے ایمبولینسز کے ذریعے انکے گھروں تک پہنچایا۔۔۔




No comments:

Post a Comment